عا زمین حج کیلئے ایک لا کھ کی سبسڈی فر اہم کر نا خو ش آ ئند ہے، حا جی سیف اللہ

عا زمین حج کیلئے ایک لا کھ کی سبسڈی فر اہم کر نا خو ش آ ئند ہے، حا جی سیف اللہ
اسلام آباد , ممتازسما جی راہنما ء ء چیئر مین را ج انٹر نیشنل ایجو کیشنل ٹر سٹ حاجی سیف اللہ ضیاء نے وفا قی حکو مت کی طر ف سے عا ز مین حج کو حج اخر اجا ت میں فی کس ایک لا کھ 50 ہزار سبسڈ ی د ینے کے فیصلہ کا خیر مقد م کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمر ہ اور حج کوآ سان اور سستا کر نا اہل عشق واہل عقید ت کا مطا لبہ تھا،وزرا ت مذ ہبی امو ر مستقبل میں بھی آ سانیو ں کے پھو ل تقسیم کر تی رہے.حاجی سیف اللہ ضیاء نے کہا کہ حج اہم دینی اور مذہبی فریضہ ہے، دو سال کے بعد سعودی حکام نے محدود حج کوٹہ کے ساتھ انٹرنیشنل حج کی اجازت دی جس کیلئے ہم سعودی حکومت اور خادم الحرمین الشریفین کے شکر گزار ہیں۔انہوں نے کہا کہ دو سال کے وقفہ کے بعد پاکستان کا حج کوٹہ 81210ہے، یہ حج غیرمعمولی حالات میں انعقاد پذیر ہے،۔انہوں نے کہا کہ وزارت مذہبی امور نے مکہ اور مدینہ میں سستی عمارات حاصل کرنا خوراک کی مد میں بچت کیلے اقدامات اٹھانا، حاجیوں کیلئے تین وقت کا کھانا 27ریال میں معاہدہ اور حرم کے قریب ترین رہائشی عمارتیں حاصل خوش آئند اقدام ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں