کلا س فیلوزکے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈ نر

طا ہر بیگا کا میٹر ک کلا س فیلوزکے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈ نر
دو ست واحباب نے خو ب انجو ائے اور ما ضی کے خو شگوار لمحا ت کو یا د کیا
اسلام آباد. معروف کنسٹر کشن کمپنی کے بی اے ڈ ویلپر ز کے ڈ ائر یکٹر طا ہر الر حمن بیگا نے گذ شتہ رو ز یا سمین گار ڈ ن میں اپنے میٹر ک کلا س فیلوزکے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈ نردیا، پکوڑ وں، سموسوں، چنا اور فرو ٹ چا ٹ، جلیبی،مختلف جو سز اور لذ ید کھا نو ں سے کلا س فیلو ز کی افطار ڈ نر میں تو اضع کی گئی،دو ستو ں نے افطا ر ڈ نر کو خو ب انجو ائے کیا اور ما ضی کے خو شگوار لمحا ت کو یا د کیا،افطا ر ڈ نر میں کثیر تعداد میں کلا س فیلوز نے شر کت کی اور بعض کسی مجبور ی کی وجہ سے شر کت نہ کر سکے لیکن دوستو ں کی طر ف سے بھیجی گئی تصا ویر سے خو ب لطف اندوز ہو ئے اور اافطار ڈ نر کو مس کیا،یا د ر ہے گروپ کو جو ڑ نے کا سہر ا کلا س کے ما نیٹر اور متحر ک شیرجو ان یو نس مغل، لیا قت حسین اور پر ویز کا کلید ی کردار ہے جنھو ں نے تقر یبا تیس سا ل کے بعد پرا نے دو ستوں کو اکٹھا کیا، اس مو قع پر کلا س فیلو اور مذ ہبی سکالر ر حمت غنی نے ر مضا ن کی فضلیت پر رو شنی ڈ الی اور ملکی تر قی، خو شحا لی،مریضوں کی صحت یابی،مر حو مین کی بخشش کی د عا کر ائی

اپنا تبصرہ بھیجیں